اہم خبریں

آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ بجٹ میں 700 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز،آئی ایم ایف کی مشاورت سے ایف بی آر محصولات کا ہدف 9200 ارب مقرر،نان فائلر کیلئے میوچل فنڈز پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،بجٹ میں لگژری اشیاء پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو بڑھایا جائے گا، ریٹیل اور ہول سیل سیکٹر پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی تجویز، وزرات صحت کی شوگر ڈرنک پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کی۔

متعلقہ خبریں