اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیرمین پی ٹی آئی کمبائین انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے موجود،کمائین انوسٹیگیشن ٹیم کی چیرمین پی ٹی آئی سے سوالات و جوابات کا سلسلہ جاریہے،چیرمین پی ٹی آئی سے رقم کی منتقلی اور کابینہ سے منظوری دینے کے حوالے سے سوالات و جوابات،چیرمین پی ٹی آئی سے القادر ٹرسٹ کی زمین لینے کے حوالے سے بھی سوالات پوچھے گئے،القادر ٹرسٹ کی زمین کب ملی نیب کی جانب سے سوال کیا گیا،چیرمین پی ٹی آئی کو نیب کی جانب سے پانی بھی دیا گیا اور جوس کی پیشکش بھی کی گئی۔















