اہم خبریں

انڈسٹری میں ترقی کی شرح منفی 2.94فیصد رہی،اقتصادی سروے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )انڈسٹری میں ترقی کی شرح منفی 2.94فیصد رہی،مینو فیکچرنگ کے شعبے میں ترقی کی شرح منفی 3.91فیصد رہی،تعمیرات کے شعبے میں ترقی کی شرح منفی5.53فیصد رہی،الیکٹرک ،گیس اور واٹر سپلائی میں 6فیصد گروتھ رہی،خدمات کے شعبے میں ترقی کی شرح 0.86فیصد رہی ہول سیل اور ریٹیل ٹریڈمیں منفی4.46فیصد رہی، فی کس آمدنی میں منفی 11فیصد کمی ریکارڈ،اقتصادی سروے رپورٹ ے مطابق سرمایہ کاری میں 10.2 گروتھ رہی،گندم کی پیداوار میں 4.5فیصد اضافہ ریکارڈ،گنے کی پیداور میں 2.8فیصد اضافہ ریکارڈ،کاٹن کی پیداوار میں 41فیصد کمی ریکارڈ،چاول کی پیداور میں 21.5فیصد کمی ریکارڈ،لائیو اسٹاک کے شعبے میں 3.78فیصد اضافہ ریکارڈجنگلات کے شعبے میں 3.93 فیصد اضافہ، مچھلی بانی کے شعبے میں 1.44فیصد اضافہ ریکارڈ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں 8.11فیصد کمی ریکارڈ،ٹیکسٹائل کے شعبے میں 16.3فیصد کمی ریکارڈ،برقی آلات کے شعبے میں 11.15فیصد کمی ریکارڈ،فارماسیوٹیکل کے شعبے میں 23.20فیصد کمی ریکارڈ،آٹو موبائل کے شعبے میں 42.48فیصد کمی ریکارڈ، کان کنی کے شعبے میں 4.04فیصد کمی ریکارڈ،قدرتی گیس 9.3فیصد،کروڈ آئل 10.2فیصدا ورکرومائڈ12.6فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں