راولپنڈی(اے بی این نیوز)اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ،چاول اور دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے سے 50 روپے تک اضافہ،راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مل کر فہرست مرتب کر لی،دال ماش 420 سے 450 روپے کرنے کا فیصلہ،دال مسور 280 روپے سے 350 روپے کی جائے گی، باسمتی چاول کی قیمت 310 روپے سے بڑھ کر 350 روپے کلو،موٹا چاول 116 روپے سے 160 روپے کیا جائے گا،دودھ کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر کے 165 روپے سے 170 روپے کا کر دیا جائے گا۔















