اہم خبریں

ملک بھر میں تمام بڑے چھوٹی صنعتیں نقصان میں ہے، فرخ حبیب

‏لاہور (اے بی این نیوز    )صدر مغربی پنجاب پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کے ایک بیان میں کہا کہ سوز کی موٹر کمپنی کی 40 سالہ تاریخ میں شہباز شریف کے دور حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں کے باعث 13 ارب کا نقصان ہوا ہے، ملک بھر میں تمام بڑے چھوٹی صنعتیں نقصان میں ہے، بہت سی فیکٹریوں کو تالا لگ چکے ہیں، لاکھوں مزدور اس وقت بے روزگار ہوچکے ہیں، امپورٹڈ حکومت نے ڈھٹائی اور بے شرمی کی انتہا کردی ہے۔

متعلقہ خبریں