اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے مئیر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )پیپلز پارٹی نے مئیر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کردیا،نثار کھوڑو کی کراچی میں نیوز کانفرنس ، انہوں نے کہا کہ کاشف شورومیئرمیونسپل کارپوریشن حیدر آباد نامزد، صغیر قریشی قریشی ڈپٹی میئر حیدر آباد کےامیدوار ہیں،ضلع کونسل دادو کیلئے سید محمد شاہ چیئر مین ،وائس چیئرمین شیر محمد چانڈیو امیدوارہونگے، ضلع کونسل بدین کیلئے علی اصغر ہالیپوچیئرمین فدامہیندروائس چیئرمین کے امیدوار،، گھوٹکی میں آصف رزاق چیئرمین، سکھ دیووائس چیئر مین نامزد کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں