اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کل سے کاک پل پر احتجاج کریں گے ،مطالبات نہ ماننے تک احتجاج جاری رہے گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ کہوٹہ سہالہ سڑک کی تعمیر وبحالی کی جائے ،سڑک کی خستہ حالت کی وجہ سے ٹریفک جام کے باعث ہمارے ٹینکرز پھنس جاتے ہیں ،ترجمان آئل ٹینکر ت کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اسلام آباد کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ دیا ہوا تھا لیکن متعلقہ ٹھیکیدار نے کام سے انکار کر دیا۔















