اسلام آباد (اے بی این نیوز)باپ دادا کے جنازے ذاتی فوائد کے لئے نہیں، بقائے وطن کے لئے اٹھائے،نو مئی کے واقعات دیکھ کر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی اور علی محمد جتک کی پریس کانفرنس، علی محمد جتک کہتے ہیں پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ نے 9مئی کےواقعات کی شدید مذمت کی،،، یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں،جو کام دشمن نہ کرسکاوہ پی ٹی آئی نے کردیا۔















