اہم خبریں

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں وسیع پیمانے پرتبدیلیوں کاامکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں وسیع پیمانے پرتبدیلیوں کاامکان ، قومی کرکٹرز کی ترقی و تنزلی ہوگی، کئی کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہوں گے ،پی سی بی کی جانب سے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں