اہم خبریں

عیدالضحیٰ کی آمد کے موقع پر مویشیوں میں کانگواور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ

پشاور (اے بی این نیوز   )عیدالضحیٰ کی آمد کے موقع پر مویشیوں میں کانگواور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ، محکمہ لائیو سٹاک خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کو مراسلہ بھجوا دیا، کانگو اور لمپی اسکن وائرس کی روک تھام کے لیے سفارشات پرسختی سے عمل درآمد کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں