کرا چی (اے بی این نیوز)سا بق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ ،پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت میں بڑے جلسے کی تیاریاں،پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے جلسے کی جگہ کے لیے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔















