اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور عراق کے مابین دفاعی تعلقات میں بڑی پیشرفت،پاکستان، عراق کو مزید 31 سپر مشاق تربیتی طیارے فراہم کرے گا،
36.7 ملین ڈالر کا دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا،، سپر مشاق طیاروں پر مشتمل پہلا بیچ عراق کے حوالے،، سپر مشاق طیارے عراقی فضائیہ اکیڈمی میں ہوابازوں کی تربیت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔















