اہم خبریں

فیصل آباد،مزید2 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل آباد،حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا معاملہ ،مزید2 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت،آ رمی نے سنٹرل جیل سے ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا، حساس اداروں کی جانب سے تحویل میں لئے گئے ملزمان کی تعداد8 ہو گئی،،جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملو ث شر پسند کے اعترا فی بیان میں ہوش رُبا انکشافات، رئیس احمد کا کہنا ہے زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنا ئے گئے منصوبوں کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا” چیئر مین پی ٹی آ ئی کی فوج مخالف تقریریں سن کر میرے ذہن میں بغا وت پیدا ہو ئی ۔

متعلقہ خبریں