اہم خبریں

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 6 جون کو سماعت کرے گا،اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری،،،چیئرمین پی ٹی آئی اور صدر سپریم کورٹ نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔

متعلقہ خبریں