اہم خبریں

بونیر میں پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں کیخلاف پہلا پرچہ درج

بو نیر (اے بی این نیوز)جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کوپناہ دینے کا الزام بونیر میں پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں کیخلاف پہلا پرچہ درج،بختیار علی اور ہشتم خان پر میناخان اور شاہد خٹک کو اپنے ریسٹ ہاؤس میں پناہ دینے کاالزام،،سہولت کاروں کیخلاف مقدمہ دفعہ 212 پی پی سی کے تحت درج کیا گیا،پی ٹی آئی کے دونوں رپوش رہنماؤں کو ریسٹ ہاؤس سے گرفتار کیاگیا تھا، فیصل آباد کی عدالت نے مزید 2ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ خبریں