اہم خبریں

پی ٹی آئی ورکرز کےساتھ مل کر جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی، شرپسند رئیس احمد

لاہور ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی ورکرز کےساتھ مل کر جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی،منصوبے کے مطابق یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا،گرفتار شرپسند رئیس احمد کے ہوشربا انکشافات،کہا ایک سال سے چیئرمین پی ٹی آئی کی فوج کیخلاف تقاریر سے متاثر تھا،،،فوج کیخلاف ذہن سازی کی وجہ سے جلاؤ گھیراؤکیا۔

متعلقہ خبریں