اہم خبریں

ملکی سیاست میں ہلچل آئندہ ہفتے نئی سیاسی جماعتوں کااعلان متوقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملکی سیاست میں ہلچل،،آئندہ ہفتے نئی سیاسی جماعتوں کااعلان متوقع،تحریک انصاف چھوڑنے والے ہم خیال اراکین کا ڈیموکریٹس گروپ کا اعلان، ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس میں گروپ کا نام فائنل کیاگیا،ہم خیال اراکین کا فی الحال جہانگیرترین گروپ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں