اہم خبریں

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

لاہور ( اے بی این نیوز   )عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس کی درخواست منظور کر لی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری کردیئے ،،،ایڈمن جج عبہر گل خان نے سرچ وارنٹ جاری کیے ،عدالت میں ڈی آئی جی آپریشن کی جانب سے رپورٹ جمع کرا دی گئی ،پولیس رپورٹ میں عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی اجازت طلب کی گئی

متعلقہ خبریں