اہم خبریں

الیکشن سے پہلےنواز شریف پاکستان آکر انتخابی مہم لیڈکریں گے، رانا تنویر کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آکر انتخابی مہم لیڈکریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس میں جن پرالزامات ہیں وہی منصف بنےبیٹھےہیں،مذاکراتی ٹیم اگر چند روز میں پی ٹی آئی چھوڑ گئی تو پھر مذاکرات کس سے ہوں گے؟ سپریم کورٹ کے معاملات افسوسناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت کا حصہ ہیں،کیا ہمیں ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں؟

متعلقہ خبریں