اہم خبریں

بچوں کی معمولی لڑائی، ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت،، چھ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے

ڈسکہ(اے بی این نیوز) انسانی خون ارزاں ہوگیا، بچوں کی معمولی لڑائی پر گولیاں چل گئیں، ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت،، چھ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،، ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار،، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

متعلقہ خبریں