اہم خبریں

پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جو توڑ پھوڑ کی اس کی مثال نہیں ملتی ،امیر مقام

پشاور (اے بی این نیوز)9مئی کے پر تشدد واقعات پر ہر شہری غمزدہ،پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جو توڑ پھوڑ کی اس کی مثال نہیں ملتی ،عوام عمران خان کی اصلیت جان گئے،امیر مقام کا تقریب سے خطاب کہا،توڑ پھوڑ اور جلا ؤ گھیرا ؤ کرکے ملک دشمن ایجنڈے کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی،عمران خان کی فتنہ انگیز ی کی سیا ست کو عوام نے دفن کر دیا،نوا زشریف نے عالمی دبا ؤ کے باوجود ایٹمی دھما کے کئے۔

 

متعلقہ خبریں