راولپنڈی (اے بی این نیوز)سیاسی جماعت کوئی شوگرفیکٹری نہیں ہوتی عوام کےدلوں میں ہوتی ہےآج جون لیگ فصل بورہی ہےکل اُسےکاٹے گی قصورکابریانی جلسہ لال حویلی کاکچھ نہیں بگاڑسکتایوم تکبیرکےایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق گوہرایوب اورخودشیخ رشیدکوکریڈیٹ دیتاہوں باقی ساری کابینہ نواز شریف سمیت دھماکوں کی مخالف تھی۔۔جن کاجینا مرنا پاکستان میں ہے اُن کو ECL میں ڈالا جا رہاہےجن سزایافتہ مفرورمجرموں کی جائیدائیں اولادپاکستان سےباہرہےان کوسفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا ہےجب اقتدارکےباہرہوتےہیں توپرائیوٹ جہازوں سےبھاگتےہیں انکوECLمیں ڈالناچاہیے13جماعتوں کےلیڈرنیلامی میں اورعوام پریشانی میں ہیں۔اداروں سےدرخواست ہےکہ9مئی کی غیرجانبدارتحقیقات کرائی جائیں جو بھی ملوث ہےاُسےسخت سزادی جائےلیکن کس کےکہنےپرپولیس خواب خرگوش سوئی رہی یہ سب سےاہم ترین سوالیہ نشان ہےاس کی بھی تحقیقات ہو کوئی بھی محب وطن پاکستانی اپنی فوج کے خلاف نہیں ہوسکتالیکنPDMکےچوروں کےساتھ بھی کھڑانہیں ہوسکتا۔ملک میں جاری سیاسی اورانسانی خقوق کی پامالی پر بین الاقوامی حلقوں ادروں میں تشویش ،بہت سے اقوام متحدہ کے ذیلی اور اعلی ادارے جیلوں اور حالات کا جاہزہ لینے کےلے اعلی سطح پر دورہ کر سکتے ہے،،
سیاسی جماعت کوئی شوگرفیکٹری نہیں ہوتی عوام کےدلوں میں ہوتی ہےآج جون لیگ فصل بورہی ہےکل اُسےکاٹے گی قصورکابریانی جلسہ لال حویلی کاکچھ نہیں بگاڑسکتایوم تکبیرکےایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق گوہرایوب اورخودشیخ رشیدکوکریڈیٹ دیتاہوں باقی ساری کابینہ نواز شریف سمیت دھماکوں کی مخالف تھی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 28, 2023