اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا کی مختصر ترین پریس کانفرنسز میں سیف اللہ نیازی کا نام سر فہرست آگیا،سیف اللہ نیازی نے 52 سیکنڈ پر مشتمل مختصر ترین پریس کانفرنس کی ،سیف اللہ نیازی بغیر صحافیوں کے سوال سنے برق رفتاری سے پریس کلب سے روانے ہو گئے۔















