اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دیکھیے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی،، پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر کے صبر کا پیما نہ لبر یز ،، کہتے ہیں ،، ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔ ؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ دیکھیں۔ آٹے کی قیمت میں 132 فیصد، چاول کی قیمت میں 88 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مرغی 72، دال مسور71، دودھ 44 اور چینی 37 فیصد مہنگی ہوئی ہے















