کراچی ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقات ،گورنر سندھ کی وزیرِ اعظم کو صوبےمیں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبا دلہ خیا ل کیا گیا ، معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بھی وزیراعظم سے ملا قا ت کی















