اہم خبریں

پرویز الہی نے حفاظتی ضمانت کیلئے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے حفاظتی ضمانت کیلئے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر کر دی،، حفاظتی ضمانت کی درخواست اینٹی کرپشن کے مقدمے میں دائر کی ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چوہدری پرویز الہی عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں عدالت پیش نہیں ہونے دیا جا رہا۔

متعلقہ خبریں