اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر ریٹائرڈ ضیاءالحسن کا بیٹا رضوان ضیابھی گرفتار ،،اسلام آباد ہائیکورٹ کا جلاؤگھیراؤکے الزام میں گرفتار3 ملزمان کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم ،سرکاری وکیل کے مطابق تینوں ملزمان ریکارڈ یافتہ،آئندہ سماعت پر مکمل ریکارڈ پیش کردیا جائے گا،ریڈیو پاکستان پشاور کو آگ لگانے والے ملزم موسیٰ نے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔















