اہم خبریں

پرتشدد واقعات کے بعد پشاور پولیس کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )پرتشدد واقعات کے بعد پشاور پولیس کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ ،ریڈ زون سیکورٹی سرکل میں اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔سی سی پی او اشفاق انور کہتے ہیں پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے داخلی راستوں اور اہم عمارتوں کی پروفائلنگ مکمل کی جائے گی۔ پروفائلنگ مکمل ہونے کے بعد حتمی سیکورٹی ڈرافٹ سنٹرل پولیس آفس ارسال کیا جاے گا۔:اسپیشل یونٹ کے پاس جدید ساز و سامان اور آپریشن روم سے منسلک ہوگا۔

متعلقہ خبریں