اسلام آباد (اے بی این نیوز)جج دھمکی کیس،، ٹرائل کورٹ طلبی حکم کے خلاف عمران خان کی اپیل خارج، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلا م آ با د نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،، فیصلے میں کہا گیا ہے ،، ٹرائل کورٹ کا عمران خان کو سمن کرنے کا نوٹس غیر قانونی نہیں،،، ٹرائل کورٹ میں طلبی نوٹس کے وقت تمام ثبوتوں کا جائزہ نہیں لیا جاتا۔















