اہم خبریں

تحصیل میہڑ میں دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی

دادو(اے بی این نیوز    ) تحصیل میہڑ میں دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی، مقتولین پولیس کی کسٹڈی میں عدالت لائے گئے تھے عدالتی احاطے میں موجود مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ،،فائرنگ سے تین قیدی قتل اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

متعلقہ خبریں