پشاور(اےبی این نیوز ) تحر یک انصا ف کو چھو ڑنے کا سونا می عروج پر،، پشاور سے سا بق صوبا ئی مشیر جیل خا نہ جا ت ملک قا سم خان سا تھیو ں سمیت پا رٹی کو ا لوداع کہہ گئے ،، مراد راس, راجہ خر م نواز اور ابرار الحق کا بھی تحر یک انصا ف سے علیحد گی کا فیصلہ ، با ضا بطہ اعلان پر یس کا نفر نس میں کر یں گے















