اہم خبریں

عمران خان کی 121مقدمات کے اخراج کے درخواست پرسماعت

لاہور( اے بی این نیوز    )عمران خان کی 121مقدمات کے اخراج کے درخواست پرسماعت، اسی نوعیت کا ریلیف آپ نے سپریم کورٹ سے بھی مانگاہے،کیا آپ کو یہ درخواست واپس نہیں لینی چاہئے ؟لاہورہائیکورٹ کے عمران خان کی درخواست پرریمارکس،کیا سپریم کورٹ میں معاملہ لے جانے سے اس عدالت کادائرہ اختیار ختم ہوگیا،جسٹس علی باقر کااستفسار،سپریم کورٹ میں 9مئی اور بعد کے معاملات کو چیلنج کیاگیاہے،وکیل عمران خان کے دلائل،سرکاری وکیل کی عمران خان کی درخواستوں کی مخالفت ، مقد ما ت کی تفصیلا ت عدالت میں پیش ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

متعلقہ خبریں