اہم خبریں

طلبا معاشرے کی بہتری کیلئے کردار اداکریں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )طلبا معاشرے کی بہتری کیلئے کردار اداکریں،اپنی اقدار اور روایات کو کبھی نہ بھولیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا پاک فضائیہ میڈیکل کالج میں کانووکیشن سے خطاب کہا دنیا کو اس وقت متعدد چیلنجز کاسامنا ہے،،امید ہے پاس ہونے والے نوجوان ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ خبریں