اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے خلاف مختلف 8 کیسز میں عبوری ضمانت، جے آئی ٹی کے دو ممبران کی ان چیمبر ملاقات ،،، عدالتی حکم پر جے آئی ٹی کے ممبر ڈی آئی جی اور ایس ایس پی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے،، عمران خان کو شامل تفتیش کیسے کیا جائے گا،جے آئی ٹی ممبران نے وقت مانگ لیا ،، چیئرمین جے آئی ٹی سے مشاورت کے بعد عمران خان کو شامل تفتیش سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔