اہم خبریں

معاشی حالات خوفناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )معاشی حالات خوفناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں،اسمبلی میں جانے یا نہ جانے سے فرق نہیں پڑتا،شیخ رشید کاٹویٹ، انہوں نے کہا کہ قوم عسکری اداروں پرحملے پر رنجیدہ ہے،بیگناہوں کی گرفتاریوں سے اداروں کی ساکھ کونقصان پہنچے گا،حکومت کا ساتھ دینے والا ڈوب جائے گا،کسی کے مائنس کا پلس ہونے کا اللہ کو ہی معلوم ہے ،جون میں اہم فیصلے ہو جائیں گے،،جیت عدلیہ کی ہی ہوگی

متعلقہ خبریں