سکردو (نیوزڈیسک) پی آئی اے فلائٹ 452 ٹیکنیکل خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد نہ روانہ نہ ہوسکی۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فلائٹ ٹیکنکل خرابی کے باعث پرواز کے قابل نہیں، مسافروں کو شام 4 بجے تک انتظار کرنے کا مشورہ ، اسلام آباد سے سکردو آنے کے بعد واپسی کیلئے اڑان بھری تو جہاز کو روک لیا گیا،پرواز کے ٹیکنیکل ایشوز کے حوالے سے پی آئی اے حکام کو آگاہ کردیا ،کراچی سے خصوصی طیارہ مسافروں کو لینےکراچی سے سکردو پہنچے گا۔