اہم خبریں

عمران خان آج 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے اس حوالے سے سپریم کورٹ کی طرف سے انہیں خصوصی ہدایت کی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیدیا تھا لیکن عمران خان کی بنی گالا جانے کی درخواست مسترد کردی تھی اور انہیں پولیس گیسٹ ہاؤس میں رکھا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں