اہم خبریں

عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مخصوس بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،حماد اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر چینل پر ایک ہی خبر اور الفاظ سے ظاہر ہوتا ھے کہ عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مخصوس بیانیہ بنانے کی کوشش ھے،پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں برسا کر اکسانے کی کوشش کی گئ،جبکہ جلاؤگھراؤ کے لیے اپنے گلو بٹوں کی خدمات حاصل کر کے اب مدہ تحریک انصاف پر ڈالنا چاہتے ہیں۔

 

https://youtu.be/olE9K5lx9-w

متعلقہ خبریں