اہم خبریں

ملک کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی اور اسکے ذمہ دار کڑی سزاؤں سے بچ نہیں سکیں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آبادملک کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی اور اسکے ذمہ دار کڑی سزاؤں سے بچ نہیں سکیں گے ، مریم اورنگزیب کہتی ہیں جلاؤاور گھیراؤ میں ملوث عناصر کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا،، پی ٹی آئی نے غیرجمہو ری رویہ اختیار کیا کریشن کا جواب دینا ہوگا، عمران خان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں