اہم خبریں

الیکشن ضرور ہوگا لیکن تم کبھی سلیکٹ نہیں ہو سکو گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن ضرور ہوگا لیکن تم کبھی سلیکٹ نہیں ہو سکو گے، فیض ، کھوسہ ، ثاقب نثار اور باجوا نہیں رہے، اب سڑکوں پہ نہیں عدالت جاؤ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی عمرا ن خان پر کڑی تنقید کہتی ہیں ،مودی کی کامیابی کی دعائیں کرنے والے کی باتیں سنو؟ ، تمہارا شر، ، معاشرے میں عدم برداشت اور تشدد پیدا کررہا ہے، ملک میں انتہا پسندانہ رویوں کی وجہ تم ہو ، ملک کو تم جیسا فراڈ، فتنہ اور خلفشار نہیں روٹی، روزگار اور کاروبار چاہیے، مستقبل میں بھی اسی طرح روتے اور پیٹتے ہی رہو گے۔

 

متعلقہ خبریں