اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے پاکستان اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالا جبکہ دیگر ممالک نے صرف اپنے سفارت کاروں کو نکالا۔