اہم خبریں

جس نے ملک دیوالیہ کیا، اس سے مذاکرات کس لیے کریں، مولانا فضل الرحمٰن کا موقف سامنے آگیا

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ،،ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے۔،کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟آج ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ میں آج بھی اپنی پریس کانفرنس کی حرف بہ حرف گفتگو پر قائم ہوں، جس نے ملک کو دیوالیہ کیا، اس سے مذاکرات کس لیے کریں؟،حیرت ہے 90 دن میں الیکشن آئین کا تقاضہ ہے لیکن عمران کو راضی کریں تو پھر کوئی بات نہیں۔

متعلقہ خبریں