اہم خبریں

پی ٹی آئی کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کرے گی، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کرے گی ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ کل سے انشاء اللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی، یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں ۔

متعلقہ خبریں