اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی دنیا بھر میں آج عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے دنیا بھر میں آج عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطرسے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانو ں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ کریم ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے ۔آمین

متعلقہ خبریں