اہم خبریں

عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کیلئے بہت محنت کی،سعد رفیق ٹویٹ

اسلام آباد (    )عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کیلئے بہت محنت کی، اب وہ اپنے بوئے ہوئے کانٹے چن رہے ہیں، سعد رفیق کاٹویٹ کہا میں بات چیت کے حق میں ہوں، لیکن گالم گلوچ، سازشوں اوربہتان تراشی سے اس کا ماحول عمران کمپنی نے خراب کیا،بات چیت کا ایجنڈا آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہوگا مگر ون پوائنٹ نہیں۔

 

متعلقہ خبریں