اہم خبریں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اوگرا،پی ٹی سی ایل اور نیپرا سمیت 8اداروں کے آڈٹ کاحکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اوگرا،پی ٹی سی ایل اور نیپرا سمیت 8اداروں کے آڈٹ کاحکم، سب سے پہلے نیپرا کا پرفارمنس آڈٹ کرنے کی ہدایت،چیئرمین نور عالم خان اداروں کاآڈٹ نہ ہونے پربرہم کہا جو انکار کرتے ہیں،ایف آئی اے ان کیخلاف ایف آئی آر درج کرے۔

متعلقہ خبریں