اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتی اصلاحات بل سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ قانون سازی بدنیتی پرمنبی ہے، رولز بنانے کااختیار صرف سپریم کورٹ کو ہی ہے ، درخواست میں بل کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔















