اہم خبریں

عمران خان کو اسلام آبادپولیس نے آج 2 مقد مات میں طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسلام پولیس نے آج 2 مقد مات میں طلب کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اسلام آباد سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، تمام کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں،کپتان کو آج تمام دستاویزات کے ہمراہ پولیس لائنز میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے ، مزید 7 کیسز کے لےکل پیش ہونگے ۔

متعلقہ خبریں