اہم خبریں

پاک افغان ٹی 20 سیریز ،پاکستان دوسرے میچ میں جیت کے لیے پرعزم ، ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک افغان ٹی 20 سیریز ،پاکستان دوسرے ٹی 20 میں جیت کے لیے پرعزم ، ٹیم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ آ ج شام 9 بجے شروع ہوگا، دوسرے ٹی20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو جگہ دی گئی ہے۔ کپتان شاداب خان ہو نگے، محمد حارث، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف بھی ٹیم کا حصہ ہیں عماد وسیم، نسیم شاہ ، زمان خان، احسان اللہ، طیب طاہر اور صائم ایوب افغانستان کو پچھاڑنے کے لیے ٹیم میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں