اہم خبریں

شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کے جنازے کے موقع پر ان کے پسماندگان اور بالخصوص بچوں کے بارے میں سوچتا رہا، وزیراعظم شہباز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏آج میں شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کے جنازے کے موقع پر ان کے پسماندگان اور بالخصوص بچوں کے بارے میں سوچتا رہا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم کبھی بھی شہداء کے خاندانوں کا شکریہ ادا نہیں کر سکتی جن کے پیاروں نے اپنی جان مادر وطن کی حرمت پر قربان کر دی، یہ عظیم خاندان قوم کے محسن ہیں۔

متعلقہ خبریں